Type Here to Get Search Results !

جہ خوف ، ہراس اور بد امنی کی ص

0

  ہی چھین لیا جائے تو اس کا لازمی نتیجہ خوف ، ہراس اور بد امنی کی صورت میں نکلتا ہے۔ دُنیا میں جتنی شریعتیں اور مذہب قوانین ہیں اُن میں انسان کی جان اور اس کا خون محترم ہے۔ انسان کی ضروریات زندگی تب ہی پوری ہو سکتی ہیں جب کہ اس کی جان محترم ہو اور ضروریات زندگی سے قطع نظر کر کے اگر خالص انسانیت کی نظر سے دیکھا جائے تو روز روشن کی طرح یہ بات عیاں ہو جائے گی کہ قتلِ نا حق احسنِ تقویم سے گر کر اسفل السّٰفلین میں پہنچنے کا نام ہے۔ اسلام ہی وہ واحد دین ہے جس میں


احترام نفس کے متعلق صحیح اور مؤثر تعلیم دی گئی ہے۔ قرآن میں جگہ جگہ مختلف پیرایوں سے اس تعلیم کو دل نشین کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سورۃ المائدہ میں ارشاد ربّانی ہے:’’اسی بنا پر ہم


 

Post a Comment

0 Comments